جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنا باعث افسوس ہے‘ ملیحہ لودھی

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے‘ فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں‘ اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنا باعث افسوس ہے‘ سلامتی کونسل نے بھی اسرائیل مظالم کے خلاف بیان تک جاری نہ کیا۔ جمعرات کو اسلامی کانفرنس تنظیم کے سفیروں کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنا باعث افسوس ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کے خلاف فلسطینی پرامن احتجاج کررہے تھے۔ سلامتی کونسل نے بھی اسرائیل مظالم کے خلاف بیان تک جاری نہ کیا۔ 14 ارکن کی جانب سے بلایا جانے والا سکیورٹی کونسل اجلاس امریکہ نے بلاک کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…