جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دھرنے کے پیچھے عمران خان ، طاہر القادری تو تھے ہی ، ان سے یہ سب کروایا کس نے؟ممبئی حملوں بارے متنازعہ انٹرویو کے بعد نواز شریف نے ایک اور دھماکہ کر ڈالا، ایسااعلان کر دیا کہ بڑے بڑوں کی نیندیں اڑا ڈالیں

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی “دھرنے دو”پارٹی ہے، دھرنے کے پیچھے بڑے بڑے کردارچھپے ہیں،صرف عمران خان اکیلے نہیں،طاہرالقادری کے علاوہ اور کچھ لوگ بھی ہیںجن کو وقت آنے پر بے نقاب کروں گا۔وہ احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف

نے تحریک انصاف کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف “دھرنے دو”جماعت ہے، دھرنے کے پیچھے بڑے بڑے کردارچھپےہیں،صرف عمران خان اکیلے نہیں، طاہر القادری کے علاوہ اورکچھ لوگ بھی ہیں۔اس موقع پر صحافی نے سوال ”کھل کربتائیں کرداروں میں کون کون ہے؟“کے جواب میں نوازشریف کا کہنا تھا کہ گھبرانے والا نہیں وقت آنے پر بتاؤں گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…