ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علامہ اقبال اور فیض احمد فیض ایکسپریس پر شرپسندوں کا حملہ ،متعدد مسافر لہولہان

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارنگ منڈی(سی پی پی )لاہور نارووال سیکشن پر شر پسندوں کا د و ٹرینوں پر پتھراؤ دو خواتین سمیت گیارہ مسافر زخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ سیالکوٹ سے براستہ نارووال لاہورکراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 10ڈاؤن جب شاہدرہ باغ جنکشن کے قریب پہنچی تو نا معلوم شر پسندوں نے وزنی پتھروں سے ہلہ بول دیا جس سے ڈیوٹی پر مامور ریلوے پولیس کا اہلکار جاوید سمیت پانچ مسافر زخمی ہو گئے جبکہ لاہور سے نارووال جانے والی

فیض احمد فیض ایکسپریس 209اپپر بھی شاہدرہ باغ جنکشن کے قریب شر پسندوں نے وزنی پتھروں سے حملہ کر دیا جس کے باعث دو خواتین سمیت چھ مسافر زخمی ہو گئے ایک مسافر خاتون کو آنکھ کے قریب پتھر لگا واضح رہے کہ واقعہ کے باعث مسافروں میں کھلبلی مچ گئی جبکہ ریلوے پولیس چوکی چند قدم کے فاصلے پر ہونے کے باوجود بھی شر پسند عناصر چلتی ٹرینوں پر روزانہ حملے کر رہے ہیں اور مسافر زخمی ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…