جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ویزا فیسوں کے حوالے سے سعودی حکام سے رابطہ ہے،پاکستانی سفیر

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

جدہ (این این آئی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ہشام بن صدیق نے کہاہے کہ ویزافیسوں کے حوالے سے گزشتہ کئی ماہ سے سعودی اعلی حکام سے رابطہ کررکھا ہے ۔ اس قسم کے معاملات دوطرفہ گفتگو کے بعد طے

کئے جاتے ہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ وزٹ ویزا فیسوں کی خبرکے بارے میں سعودی حکام سے تصدیق کا عمل جاری ہے ۔تصدیق ہونے کے بعد معاملے کو اسی طرز پر نمٹایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…