سرکاری اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی عائد،ضروری کام ، بیماری، میٹرنٹی ، شادی کی چھٹیاں بھی منسوخ ،مراسلہ جاری، جانتے ہیں ایسا کیوں اور کتنے عرصے کیلئے کیا گیا؟

10  مئی‬‮  2018

فیصل آباد(سی پی پی) محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی اساتذہ کو اسکول بلوا لیا، محکمے کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے عملے کی کمی کے پیش نظر اساتذہ کی ہر قسم کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔سرکاری اساتذہ کیلئے خطرے کی گھنٹی، 4 ماہ تک اساتذہ کوئی چھٹی نہیں کریں

گے،محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی اساتذہ کو سکول بلوا لیا۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخاب کی ڈیوٹیاں سرانجام دینے کیلئے ہر طرح کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ضروری کام، بیماری، میٹرنٹی چھٹی حتی کہ شادی کی چھٹیاں بھی منسوخ ہوگئی، انتخابی سٹاف کی کمی کے باعث اساتذہ سمیت عملے کو روزانہ ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم دیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…