جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ن لیگ کاآج ملتان میں بھرپور پاور شو۔۔نواز شریف اورمریم نواز خطاب کرینگے، جانتے ہیں مریم نواز کو جلسے میں کتنے تولے کا سونے کا تاج پہنچایا جائے گا، مالیت اتنی کہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں جلسوں کے سلسلے میں (آج) جمعہ کو ملتان میں پاور شو کرے گی ‘مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف خطاب کرینگے جبکہ مریم نواز پہلی بار ملتان میں خطاب کرینگی‘ 10 تولے سونے کا تاج پہنچایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن(آج)11مئی کو ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ایک بڑا عوامی جلسہ کرے گی ۔

جلسے سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کیساتھ ساتھ دیگر مسلم لیگ ن کے رہنماء ملتان کی عوام سے خطاب کریں گے۔جلسے کیلئے لیگی متوالے نے مریم نواز شریف کے لیے 10 تولہ سونے کا تاج بنوا لیا ہے۔ لیگی متوالے کا کہنا ہے کہ مریم نواز ،نواز شریف کی ملتان آمد پر ان کو یہ خوبصورت تاج پہنایا جائے گا۔یہ تاج دس تولے سونے کا ہے۔ جبکہ اس سونے کے تاج میں لال رنگ کا ایک خوبصورت نگ بھی مزین بھی کروایا گیا ہے۔لیگی متوالے کا کہنا تھا کہ نواز شریف ہمارے دلوں کے وزیر اعظم ہیں اور مریم نواز شریف پہلی بار ملتان کی عوام سے خطاب کریں گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…