منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کہا کیا جاتا رہااور ہو کیا گیا۔۔بالآخر چوہدری نثار کی پریس کانفرنسز اور بیانات پر شہباز شریف بھی میدان میں آگئے، ایسادبنگ اعلان کر دیاکہ نواز شریف اور مریم نواز بھی حیران رہ گئے، لیگی رہنما بارے سوال پوچھنے پر کیا ردعمل دیدیا؟

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چوہدری نثار کے حوالے سے کہا ہے کہ چوہدری نثارکو پارٹی میں اہم مقام حاصل ہے۔ وہ آج بدھ کو لاہور سروسز ہسپتال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ چوہدری نثار کے حوالے سے پوچھے گئے

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار میرے دوست ہیں، جذبات میں نہ آیا کریں، انہیں پارٹی میں ایک مقام حاصل ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ آصف زرداری اور عمران خان ہم نوالہ اور ہم پیالہ ہیں، عمران خان خود کہہ چکے خیبرپختونخوا میں کرپشن ہوئی، وہ خیبرپختونخوا میں ایک پاکستان کی کوئی مثال دکھا دیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…