منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

رمضان المبارک کی آمد،صوبائی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی ،نیا شیڈول طے پاگیا،یکم رمضان المبارک سے شیڈول نافذ العمل ہوگا

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)رمضان المبارک کی آمد کے باعث صوبائی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کے لئے نیا شیڈول طے کیا جارہا ہے نئے شیڈول طے کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو گزشتہ سال کا شیڈول طلب کرلیا گیا ہے ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے محکموں اور پانچ دن کام کرنے والے محکموں ،جمعہ کے روز کے لئے شیڈول تیار کیا جارہاہے یکم رمضان المبارک سے شیڈول نافذ العمل کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…