جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کراچی،12 مئی کوحکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کون کرے گا؟ تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی ؟اہم سیاسی جماعت دستبردار،حتمی فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی )تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی، کراچی ہمارا شہر ہے کہیں بھی جلسہ کر سکتے ہیں ،پی ٹی آئی نے 12مئی کو مزار قائد پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا،پی ٹی آئی کا جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اقدام اشتعال انگیز تھا۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی ہمارا شہر ہے

کہیں بھی جلسہ کر سکتے ہیں ۔ پیپلزپارٹی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ پلان کیا تھا۔ پی پی پی کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی تھی ۔ پی ٹی آئی نے 12مئی کو مزار قائد پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پی ٹی آئی نے اچانک جلسہ کا پلان تبدیل کر کے حکیم سعید گراؤنڈ میں کیمپ لگا لیا ۔ پی ٹی آئی کا جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اقدام اشتعال انگیز تھا۔ بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ جلسے کیلئے کوئی دوسرا مقام تلاش کیا جائے ۔(ن م)



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…