منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکہ قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالے،پاکستان نے انتباہ جاری کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری نے کہاہے کہ پاکستان امریکاکے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا ہے‘قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے۔ منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں اعلیٰ حکام سے

ملاقات کے دوران پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہا کہ قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے۔اعزازچوہدری نے کہا کہ پاکستان امریکاکے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا ہے اور وہ امریکاسے اسی جذبے کی امید رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…