جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی سروسز ہسپتال آمد،احسن اقبال کی عیادت ،اس ہسپتال میں ان کے علاوہ اور کون زیر علاج ہے جس کی سابق وزیر اعظم نے عیادت کی؟

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے  وزیر داخلہ احسن اقبال کی سروسز ہسپتال میں عیادت کی۔اس موقع پر نواز شریف نے احسن اقبال کی جلد  صحت یابی کیلئے دعا کی ۔دریں اثناء قائد پاکستان مسلم لیگ( ن) محمد نواز شریف نے

تحریک پاکستان کے کارکن بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر احمد سعید کرمانی کی عیادت بھی کی۔ احمد سعید کرمانی طویل عرصہ سے علیل اور سروسزہسپتال میں داخل ہیں۔ نواز شریف نے انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ واضح رہے احمد سعید کرمانی سینیٹر آصف کرمانی کے والدہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…