اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آپریشن کی کامیابیاں برقرار رکھتے ہوئے کراچی میں مزید بہتری لائی جائے ٗآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

کراچی/راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابیوں کو برقرار رکھ کر شہر میں مزید بہتری لانے کی کوششیں کی جائیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔اس موقع پاک فوج کے سربراہ کو سندھ میں سیکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں امن لانے پررینجرزاور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی کوششوں کوسراہا۔آرمی چیف نے شہر میں اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کی کوششوں کی بھی تعریف کی اور اس موقع پر آرمی چیف نے ہدایت کی کہ کراچی میں حاصل کی گئی کامیابیاں برقرار رکھتے ہوئے مزید بہتری کی کوششیں جاری رکھی جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…