جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔شہری آمنہ ملک کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ میں فل بنچ عدلیہ مخالف

بیانات پر سماعت کررہا ہے اور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات کی نشریات پر پابندی عائد کر رکھی ہے اس کے باوجود نواز شریف اور مریم نواز مسلسل عدلیہ مخالف بیانات دے رہے ہیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ حکم عدولی پر ذمہ داروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…