اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شاہی شادی سے چند روز قبل برطانوی شہزادی اور مقتول گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات کا انکشاف، برطانیہ میں ہلچل مچ گئی

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی خاتون کے ساتھ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے ناجائز جنسی تعلقات کا انکشاف، واضح رہے کہ یہ انکشاف سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر نے برطانوی اخبار میں لکھے گئے ایک آرٹیکل میں کیا ہے۔ تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے آتش تاثیر نے کہا کہ برطانوی شاہی خاندان کی لیڈی گیبریلا کے ساتھ ان کے تعلقات تین سال تک رہے، ان تین سالوں میں

وہ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب رہے، اس آرٹیکل میں آتش تاثیر نے بتایا کہ وہ لیڈی گیبریلا کے ساتھ ان کے شاہی محل میں بھی رہائش پذیر رہے اور وہاں پر ان دونوں نے جنسی تعلقات بھی استوار کیے۔ آتش تاثیر کے ان انکشافات کی وجہ سے برطانوی میڈیا میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ معاملہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب شاہی خاندان کی شہزادی کی شادی میں کچھ ہی دن باقی ہیں۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…