جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے‘ زندگی یونہی تمام ہوتی ہے‘‘، ہم کس سمت میں جا رہے ہیں؟ نواز شریف کا تبصرہ

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)’’ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے‘ زندگی یونہی تمام ہوتی ہے‘‘،سابق وزیر اعظم نواز شریف جب احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آئے تو انہوں نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے آپ سے باتیں نہیں کرنی بلکہ آپ سے سننا ہے‘

آپ اس ملک کے بڑے پڑھے لکھے اور باشعور ہو۔ آپ ہی بتائیں کہ یہ کہاں جارہے ہیں کس سمت میں جارہے ہیں؟۔ بغیر منزل کے ہم دوڑ رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے خوشگوار موڈ میں کہا کہ ’’صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یونہی تمام ہوتی ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…