پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

دق سنجرانی نے مزار اقبالؒ پر کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیاکہ پوری ن لیگ کوشرم سے پانی پانی کر دیا، بڑی بات کہہ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بڑے بھائی ہیں جو کہتے ہیں کہیں،ابھی تو ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو انہیں اچھا نہ لگے ۔ مزار اقبال ؒپر حاضری کے بعد صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ

میرا دل اپنے ملک کے ساتھ ہے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ ملک کسے کہتے ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ میں ملک پاکستان کو کہتا ہوں ۔ انہوںنے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ میں تو ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو انہیں اچھا نہ لگے ۔ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیںجو کہتے ہیں کہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…