ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قرآن مجید پڑھنے کیلئے جانیوالی 5سالہ بچی کو 16سالہ لڑکا چھت پر لے گیا،بچی کی چیخ و پکار پر لوگ چھت پر گئے تو وہاں ایسا منظر دیکھا کہ ہر کسی کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمن آباد کے نواحی علاقہ اگوبھنڈر میں 5 سالہ بچی سے زیادتی پر ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق محمد عاصم ولد ریاست علی کی پانچ سالہ معصوم بچی ثانیہ بلال رحمانی ساکن اگو بھنڈر کے گھر قرآن پڑھنے جاتی تھی۔ گزشتہ روز جب ثانیہ قرآن مجید پڑھنے کے لیے گئی تو بلال رحمانی کا 16سالہ بیٹا علی بچی کو بہانے

سے چھت پر لے گیا اور اس سے زیادتی کر ڈالی۔ بچی کی چیخ و پکار پر لوگ چھت پر پہنچے تو ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔بچی کے والد کی رپورٹ پر تھانہ ایمن آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بر وقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ چند دنوں میں ملک بھرمیں ایسے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…