بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو سندھ میں کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کی پیشکش کر دی گئی کیا آپ جانتے ہیں یہ آفر کس معروف شخصیت نے کی ؟

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیہون شریف(آئی این پی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے عمران خان کو سندھ میں کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی بھی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا موسم قریب آتے ہی برساتی مینڈک باہر نکل آئے ہیں، مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں سندھی عوام کے حقوق غصب کئے۔سیہون شریف میں ایک تقریب کے

دوران پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے اپنے دور حکومت میں سندھی عوام کے حقوق غصب کئے، ان کو بنیادی حقوق سے محروم کیا اور سوائے وعدوں کے ان کیلئے کچھ نہیں کیا، اب شہباز شریف کس منہ سے سندھ کے دورے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر عمران خان کو سندھ میں کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی بھی پیشکش کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…