پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

آئندہ عام انتخابات، مولانا فضل الرحمان بھی تحریک انصاف کے ساتھ ایک ہی اتحاد میں،اندرون خانہ کیا طے پایا؟ اب تک کی سب سے بڑی خبر سنادی گئی، دھماکہ خیز اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامونکے(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ عین قانون و آئین کے مطابق ہے ۔ایم ایم اے پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مقامی سطح پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کرسکتی ہے ۔

وہ گذشتہ روز یہاں پر جماعت اسلامی کے رہنما حافظ امین فہیم کی رہائشگاہ پر اُن کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اُنہوں نے کہا کہ ایم ایم اے میں شامل دینی جماعتوں کے قائدین پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ مخالفین مولانا فضل الرحمن کے جو بھی نام رکھتے ہیں مولانا اس کا جواب خود دیتے ہیں ۔اُنکی کوئی کریشن کسی عدالت میں چیلنج نہیں کی گئی۔تو ہم اُنہیں کرپٹ کیوں سمجھیں ؟اُنہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ “بد اچھا بدنام”والا معاملہ ہے ۔ایک سوال کے جوان میں اُنہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی سُپر میسی صرف ایسی قانو ن سازی تک ہے جو قرآن و سنت کے منافی نہ ہو اُنہوں نے کہاپارلیمنٹ کی سُپر میسی کے نام پر ارکان اسمبلی کو سات خون معاف نہیں کئے جاسکتے۔اُنہوں نے کہا کہ ووٹ کی عزت ارکان پارلیمنٹ نے خود کروانی ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ 19اپریل کو ایم ایم اے کی منشور کمیٹی کے اجلاس کے بعد بھر پور انتخابی مہم شروع کی جائیگی۔ جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ عین قانون و آئین کے مطابق ہے ۔ایم ایم اے پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مقامی سطح پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کرسکتی ہے ۔وہ گذشتہ روز یہاں پر جماعت اسلامی کے رہنما حافظ امین فہیم کی رہائشگاہ پر اُن کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اُنہوں نے کہا کہ ایم ایم اے میں شامل دینی جماعتوں کے قائدین پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…