پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کا احتساب ہونا چاہئے یا نہیں؟اسلام آباد سیکیورٹی پر مامور افسران و اہلکار کی اکثریت نے کس کی حمایت کی؟ سروے میں حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد سیکیورٹی پر مامور آفسران و اہلکار کی اکثریت نواز شریف کے احتساب کی حمایتی ملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور کو چیخیں مارتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اعلیٰ اہلکار نے اپنا نام نہظاہر کرنے پر بتایا کہ نواز شریف ملک کیلئے ناگزیر ہیں اب ہم اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر ان کے خزانے کو نہیں بھر سکتے کرپٹ خاندان کااحتساب ہونا چاہیے ادارے مضبوط ہونگے تو نئی لیڈر شپ سامنے آئے گی کرپٹ لوگوں کو واویلا کرتے ہوئے دیکھ کر دل سکوںآرہا ہے اہلکاروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس ملک میں انصاف

کا بول بالا ہونا چاہیے کوئی کتنا بڑا ہی کیوں نہ ہو کرپٹ کا ضرور احتساب ہونا چاہیے اہلکاروں کا کہنا تھا کہ احتساب ضرور ہونا چاہیے مگر شفاف ہونا چاہیے کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے ایک اور پولیس افسر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے ظلم جب بھڑتا ہے تو پروردگار کسی نئے بندے کو چن لیتا ہے کے وہ مخلوق خدا کو راہت پہنچائے کرپشن اس ملک کی جھڑے کھوکلی کرچکی ہے اگر سب ٹھیک ہوگا تو عام آدمی بھی کرپشن نہیں کرے گا لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا ہوگا اور معاشرہ آپر اٹھے گا

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…