پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

لرزہ خیز واقعہ، بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو کرنٹ لگا کرموت کے گھاٹ اتاردیا،افسوسناک انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا (مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو کرنٹ لگا کرموت کے گھاٹ اتاردیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 59/EBمیں محمد رمضان کو گھر میں بیوی ناصر ہ بی بی نے آشنا محمد لطیف سے ملکر کرنٹ لگا کرقتل کرکے ہارٹ اٹیک کا بہانہ بنادیا ملزمان فرار پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال عارفوالا پہنچادیامقدمہ درج بتایا گیا ہے کہ ناصرہ بی بی اور محمد لطیف سے مراسم کا مقتول کو علم ہونے پرقتل کیا گیا

دریں اثناء اوباش نوجوانوں نے مختلف مقامات پر-2 خواتین کو ہوس کا نشانہ بناڈالا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں جیونشاہ کے رہائشی امام دین کی بیوی شاہدہ پروین کوگھر میں گھس کر اوباش مقصود نے طارق اور دو کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا شور واویلا پر اوباش ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا جبکہ وارڈنمبر2 قبولہ کے رہائشی محمد حسن کی بیٹی سحرش بی بی کو حاکم علی شادی کا جھانسہ دے کر اپنے گھرمیں ہوس کا نشانہ بناڈالا مقدمات درج

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…