پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبہ (بی آرٹی)کب مکمل ہورہاہے؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے میں مزید ایک مہینے کی ڈیڈ لائن دینے کی درخواست کی گئی ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے ریچ ون ، ریچ ٹو ، ریچ تھری پر کام مزید تیز کردیا ہے بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح29 اپریل کو کیا جانا تھا صوبائی حکومت کی جانب سے چھ مہینے کی ڈیڈ لائن اس حوالے سے دی گئی تھی تینوں فیزوں میں کام 20سے 60فیصد تک مکمل ہو چکا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ کنسٹرکشن کمپنیوں کے کام پر چینی کمپنیوں

سمیت دیگر اہم اداروں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے بی آر ٹی منصوبے کو بیس مئی تک مکمل کر لیا جائے گا اور اکیس مئی سے پشاور میں ریپڈ بس منصوبے کا کام مکمل ہونے کے بعد بسیں شروع کردی جائیگی ۔ ریپڈ بس منصوبے میں ایک مہینے کی ڈیڈلائن دینے کی درخواست کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے دی جائیگی ریپڈ بس منصوبے میں کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے ریچ ون ، ریچ ٹو اورریچ تھری پر گارڈرز کی فراہمی کا کام بھی شروع کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…