منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکزی رہنماؤں کے نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطے،پارٹی کا اہم اجلاس بلانے کی تیاریاں شروع

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اہم مرکزی رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم وپارٹی قائد محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطے کر کے بھرپور اظہار یکجہتی اور مشکل وقت میں ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارٹی کی پہلی صف کے رہنماؤں نے نواز شریف

کو ٹیلیفون کر کے نہ صرف اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا بلکہ پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد پارٹی کا اہم اجلاس بھی بلایا جائے گا جس میں آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…