پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب کے اہم شہر میں جنسی درندے بے لگام، کپڑا خریدنے جانے والی دو بہنوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان گرفتار، افسوسناک انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے نے حیوانیت کی چادر اوڑھ لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گجرات میں درندگی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے۔ دو بہنیں کپڑا خریدنے کے لیے بازار گئیں تو دکان دار اپنے ایک دوست کے ساتھ انہیں کپڑا دکھانے کے بہانے گودام میں لے گیا۔ پولیس

کے مطابق ملزم صدام اور اس کے ساتھ توقیر نے ایک بہن کو کمرے میں بند کیا اور دوسری کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی کی چیخ و پکار پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے، چھٹی جماعت کی طالبہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…