منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے اثاثے ڈھائی کروڑ سے ڈیڑھ ارب روپے کیسے ہوئے کپتان کے پاس کونسی مشین ہے جو ان کے اثاثوں کو بڑھاتی جا رہی ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان راولپنڈی کے لالو پرساد کے ساتھ گھومتے رہے، انہیں کسی نے چائے کا کپ تک نہیں پوچھا،خان صاحب کو تسلیم کرلینا چاہیئے کہ راولپنڈی کے عوام نے انہیں مسترد کردیا، آج عمران خان ڈیڑھ ارب روپے کے مالک کیسے بن گئے؟ ، اس کے پاس کون سی مشین ہے جو ڈھائی کروڑ سے ڈیڑھ ارب روپے میں چلا گیا ۔

پیر کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنمامسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی کے عوام نے عمران خان کو مسترد کردیاہے ، کل ایک اجنبی راولپنڈی شہرکے اندر آیا تھا۔ 5 سال بعد عمران خان راولپنڈی کے لالو پرشاد کے ساتھ گلیوں میں گھومتے رہے۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں عمران خان کی کسی بھی جگہ شنوائی نہیں ہوئی ان سے پورے شہر میں کسی نے چائے کا کپ نہیں پوچھا، انہیں کسی نے گھاس نہیں ڈالی ،حنیف عباسی نے کہا آج عمران خان ڈیڑھ ارب روپے کے مالک کیسے بن گئے؟ ادارے تحقیقات کریں،عمران خان کے پاس کون سی مشین ہے جو ڈھائی کروڑ سے ڈیڑھ ارب روپے میں چلا گیا۔ جن لوگوں نے پنجاب میں کام کیا انہیں کہاجاتا ہے کہ تم نے کچھ نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…