پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

شریف خاندان کس غیر قانونی کام میں ملوث ہے ؟ عمران خان نے سنگین ترین الزامات عائد کر دئیے

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف مافیا منی لانڈرنگ میں ملوث ہے، یہ عوام کا پیشہ لوٹ کر کھاگئے، میں 22برس سے (2018) کے انتخابات میں ہونے والے میچ کا نتظار کررہا تھا، میٹرو ٹرین کا آدھا پیسہ اگر تعلیم ، صحت اور صاف پانی پر لگ جاتا تو راولپنڈی ترقی کرجاتا، ہم ہر ے پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت کرائیں گے۔ راولپنڈی میں ممبر سازی مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے

ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ سال نئے پاکستان اور تبدیلی کا سال ہے، شریف مافیا عوام کا پیسہ منی لانڈرنگ سے باہر منتقل کرتا ہے، میٹرو ٹرین پراجیکٹ کا آدھا پیسہ پینے کے پانی، تعلیم اور صحت پر لگتا تو آج راولپنڈی کے حالات بہت بہتر ہوتے۔ہم نے اس مافیا کو شکست دیں گے، مخالفین کو پھینٹا لگائوں گا، میں اس میچ کا 22برس سے انتظار کررہا تھا ، ہمارے دور میں ہرے پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…