منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما رئوف صدیقی 57سال کی عمر میںپہلی بار رشتہ ازدواج میں منسلک، دلہن کی کتنی عمر ہے؟مکہ مکرمہ میں نکاح کس نے پڑھایا؟ولیمہ کہاں اور کس تاریخ کو ہو گا، جانئے تفصیلات

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما رئوف صدیقی 57سال کی عمر میں پہلی بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی کیساتھ منعقد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما رئوف صدیقی 57سال کی عمر میں پہلی بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ ان کا نکاح آفاق خان کی

صاحبزادی ماہ نور کیساتھ مکہ مکرمہ میں پڑھایا گیا ۔ نکاح کی تقریب انتہائی سادہ تھی۔ نکاح کی تقریب میں خالد مقبول صدیقی، عبدالحسیب اور ایم کیو ایم سعودی عرب کے آرگنائزر کفیل صدیقی سمیت رؤف صدیقی کے قریبی عزیزاور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح الشیخ عبدالمناف نے پڑھایا۔ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کا ولیمہ 13 اپریل کو کراچی میں ہوگا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…