جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کس پارٹی سے اتحاد کرے گی ؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

برمنگھم(آئی این پی ) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اتحاد کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہے، تحریک انصاف کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی، یہ حکومت اور یہ وزیر اعظم سب فراڈ ہے، ہمارا لیڈر عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک تین روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔

برمنگھم ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ یہ دورہ سیاسی ہے، پی ٹی آئی کی پانچ سالہ کار کردگی لوگوں کے سامنے رکھنے کے لیے آیا ہوں ،ساتھ ہی انہوں نے بھی کہا کہ آئندہ الیکشن میں اتحاد کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہے، تحریک انصاف کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔پرویز خٹک نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت اور یہ وزیر اعظم سب فراڈ ہے، ہمارا لیڈر عمران خان ہے اور ہماری پارٹی منشور کے ساتھ چلتی ہے۔وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک اپنے دورے کے دوران آج برمنگھم، کل سائوتھ لندن اور اتوار کو ما نچیسٹر اور بریڈ فورڈ میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…