اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا پالتو کتا شیرو کہاں اور کس حال میں ہے؟ تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض پر گھر سے نکالے جانے کی خبروں پر عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے اپنے پالتو کتے کو گھر سے نکالنے کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پالتو کتے شیرو کو گھر سے نکالنے کے حوالے سے میڈیا پر آنیوالی خبروں کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میرا شیرو

تین سال پہلے مر چکا ہے، اب ایک موٹو اور دو ین کتے میرے پاس ہیں‘‘۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا اور سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف کے پالتو کتے شیرو کے حوالے سے خبر منظر عام پر آئی تھی کہ عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض کے بعد اپنے پالتو کتے شیرو کو بنی گالہ سے نکا ل دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…