ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

معصوم بچیوں سے زیادتی میں ملوث ایک اوردرندہ رنگے ہاتھوں دھرلیاگیا،موبائل سے بچیوں کے ساتھ ذیادتی کی ویڈیوز بھی برآمد ، شرمناک انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں معصوم بچیوں سے ذیادتی کرنے والا ملزم کورنگی نمبر چار سے پکڑا گیا ہے، جہاں اہل علاقہ نے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر چار میں اہل علاقہ نے بچیوں سے ذیادتی کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے، اہل علاقہ نے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس

کے حوالے کر دیا ہے، ملزم معصوم بچیوں کے ساتھ ذیادتی کرتا تھا اور ان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر متعدد بچیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا چکا ہے، پولیس نے ملزم کے موبائل سے بچیوں کے ساتھ ذیادتی کی ویڈیوز بھی برآمد کر لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…