جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں شرمناک واقعہ،معروف جعلی پیر نے دم کرنے کے بہانے 10سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شاہدرہ میں معروف جعلی پیر نے دم کرنے کے بہانے 10سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد جعلی پیر کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ۔بتایا گیا ہے

کہ شاہدرہ کے علاقہ میں جعلی پیر اکرم نے دم کروانے کیلئے آئی 10سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ بچی کے والدین کی درخواست پر پولیس نے بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد جعلی پیر کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…