ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آصف علی زرداری پنجاب میں تیر کے بغیر انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات لڑنے پر تیارتاہم بلاول مخالف

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

نوڈیرو/لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلمینٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری پنجاب میں ایک ایسے انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات لڑنے پر تیار ہو گئے جو پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر کے سوا کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن لڑیگا۔ اس اتحاد میں تحریک لبیک، پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت المسلمین، مسلم لیگ (ق) اور سنی اتحاد کونسل شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی پنجاب کی قیادت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی پالیمنٹیرنز کے سربراہ آصف علی زرداری کو اس اتحاد کے تحت الیکشن لڑنے پر قائل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے،جس کے بعدآصف علی زرداری نے پارٹی کی پنجاب قیادت کو اپنی آمادگی سے آگاہ کر دیاہے تاہم ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری تیر کے نشان کے بغیر الیکشن لڑنے میں رکاوٹ ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اگر ایک دفعہ اپنے انتخابی نشان تیرکے بغیر انتخابات میں چلے گئے تو پنجاب سے پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی جبکہ آصف علی زرداری کا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس اتحاد کے تحت پیپلز پارٹی پنجاب سے زیادہ نشستیں جیت سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…