ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ!(ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کتنے رہنماؤں نے(ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا؟دیکھ کر ہر کوئی چونک اٹھا

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 60رہنماؤں کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان ، یہ اعلان رفعت اکبر ، محمد شعیب ، حسین طوری و دیگر نے چوہدری شجاعت سے ملاقات میں کیا ۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے سابق ایم پی اے رفعت سواتی ، محمد شعیب ، حسین طوری سمیت

دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں انہوں نے باقاعدہ طورپر (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیاچوہدری شجاعت حسین نے ان تمام رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی بربریت کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے پاکستان او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے کردار ادا کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…