ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

4 اراکین اسمبلی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی فیصلہ ،جانتے ہیں ان ارکان کا تعلق کن کن سیاسی جماعتوں سے ہے؟

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے چار اراکین پنجاب اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے بتایا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے ان اراکین اسبلی سے گزشتہ کئی روز سے مذاکرات جاری تھے جن کی روشنی میں ان اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا حتمی طورپر فیصلہ کرلیا ہے

جن میں پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن احسن ریاض فتیانہ،پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی مخدوم شہاب الدین ،پاکستان مسلم لیگ ق کے رکن پنجاب اسمبلی احمد شاہ کگھا اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مخدوم انورعالم شامل ہیں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ مذکورہ اراکین اسمبلی اپنی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان سے باضابطہ ملاقات میں کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…