پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

احتساب عدالت جاتے ہوئے نواز شریف نے سڑک پر چلتی ایک بزرگ خاتون دیکھی تو گاڑی روک لی لیکن سابق وزیراعظم کو دیکھتے ہی خاتون نے ایساکیا کہاکہ وہ رونے لگ گئے؟

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف آج کل اسلام آباد میں نیب عدالت کے چکر کاٹنے میں مصروف ہیں جبکہ ان کا قیام اسلام آباد میں اپنی بیٹی کے سمدھی چوہدری منیر کے گھر میں ہے۔چندروز قبل بھی ان کی پیشی تھی جس کے بعد وہ چوہدری منیر کے گھر چلےگئے ۔راستے میں

انہیں ایک ضعیف خاتون نظر آئی جسے دیکھ کر نواز شریف نے اپنی ٓگاڑی رکوائی اور گاڑی سے اتر کر ان کے پاس چلے گئے جب خاتون نے نواز شریف کو دیکھا تو انہیں دعائیں دینے لگ گئی ۔ جس پر نواز شریف آبدیدہ ہوئے اور ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے آپ کی دعائیں چاہئے اور مجھے ان کی ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…