منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،خواجہ سعد رفیق ، سینیٹر پرویز رشید ، رانا مقبول سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت، اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امراء رائیونڈ میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی صورتحال ،نیب کیسز ، عبوری سیٹ اپ اور آئندہ عام انتخابات سمیت پارٹی امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں وفاقی وزیر ریلویزخواجہ سعد رفیق ، سینیٹر پرویز رشید ، رانا مقبول سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ صورتحال پر تمام رہنماؤں نے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور قیادت کو تجاویز بھی دیں ۔ نوازشریف کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مشکلات کے باوجود ملک اور عوام کی خدمت کی ہے اور اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کے تناظر میں عبوری سیٹ اپ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…