جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

(ن) لیگ نے ہمیشہ عوام کو سہانے خواب دکھا کر بے وقوف بنایا، اعجاز احمد چوہدری

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی ملک بھر میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر ے اور عمر ان خان وزیر اعظم ہوں گے ۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ خادم اعلیٰ جنوبی پنجاب کے وسائل عوام پر خرچ کرنے کے

بجائے تخت لاہور کو بچانے کے لئے یہاں اجاڑ دئیے ہیں ،صوبے کی عوام تعلیم ، صحت ، پانی ، علاج سمیت دیگر سہولتوں سے محروم ہے ،کسان اور مزدور طبقہ کچل کر رہ گیا ہے ، پنجاب حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے پسے ہوئے طبقات کا کوئی پرسان حال نہیں۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے ہمیشہ عوام کو سہانے خواب دکھا کر بے وقوف بنایا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…