ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں کس کو کس حلقے سے ٹکٹ ملے گا؟ فیصلے کی گھڑی آگئی، عمران خان نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف کا عام انتخابات 2018کیلئے پار لیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس 25مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا چےئر مین عمران خان ‘وائس چےئر مین شاہ محمود قر یشی ‘سینیٹرچوہدری محمدسرور سمیت مر کزی اور صوبائی قائدین کے انتخابی حلقوں کے حوالے سے فیصلہ

کیا جائیگا ذرائع کے مطابق عمران خان پنجاب سمیت چاروں صوبوں سے الیکشن لڑ یں گے جبکہ متنازعہ حلقوں کے امیدواروں کے بارے میں عمران خان نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے کہ وہ ان امیدواروں کاخودانٹر ویو کر یں گے اور اس کے بعد وہ خودہی فیصلہ کریں گے کہ کس کو ٹکٹ دینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…