ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

5سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 2 مجرموں کو عبرتناک سزا سنادی گئی،2ملزم جرم ثابت نہ ہونے پر بری، افسوسناک انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

پاکپتن(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو مجرموں کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرمان عرفان شاہ اور وریام کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا جبکہ ملزم حیدری شاہ اور نسیم بی بی کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا۔خیال رہے کہ پاکپتن میں قبولہ تھانے کی حدود میں 5 سالہ بچی کو 12 اگست 2017 میں زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…