بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین ’’ڈبل شاہ ‘‘کے نقش قدم پر،اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کو دو دو اور تین تین گنا رقم دینے لگی،عوام کی موجیں لگ گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

وزیرآباد(نیوزڈیسک) مقامی نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین ڈبل شاہ کے نقش قدم پر۔اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کو دو دو اور تین تین گنا رقم دینے لگی۔رقوم نکلوانے کا سلسلہ تمام دن جاری رہا۔پتہ چلنے پر بینک عملہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ریکوری کی کوششیں شروع۔رقوم نکلوانے والوں کے گھروں میں رابطے۔

بعض افراد نے رقوم واپس کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی بینک سے اکاؤنٹ ہولڈروں نے اے ٹی ایم مشین کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے رقوم نکلوائیں تو مشین نے خلاف توقع 5ہزار کی بجائے 17ہزار اور 20ہزار کی بجائے 38ہزاراگل دیئے۔ زائد رقم دینے کا سلسلہ تمام دن جار ی رہا۔اس طرح بینک کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا۔جب بینک کے عملہ کو پتہ چلا تو ان کی دوڑیں لگ گئیں جنہوں نے پہلے اے ٹی ایم مشین کی خرابی کو دور کیا پھر سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کی شناخت کر کے رقوم کی واپسی کے لئے دوڑ دھوپ اور گھروں میں رابطے شروع کر دیئے۔ بعض کارڈ ہولڈروں نے اپنے طور پر رقوم واپس بھی کیں۔ بینک کا عملہ تمام دن رقوم کی واپسی کے لئے کوشاں رہا۔ بینک کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے اور رقوم واپس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ مقامی نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین ڈبل شاہ کے نقش قدم پر۔اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کو دو دو اور تین تین گنا رقم دینے لگی۔رقوم نکلوانے کا سلسلہ تمام دن جاری رہا۔پتہ چلنے پر بینک عملہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ریکوری کی کوششیں شروع۔رقوم نکلوانے والوں کے گھروں میں رابطے۔بعض افراد نے رقوم واپس کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی بینک سے اکاؤنٹ ہولڈروں نے اے ٹی ایم مشین کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے رقوم نکلوائیں تو مشین نے خلاف توقع 5ہزار کی بجائے 17ہزار اور 20ہزار کی بجائے 38ہزاراگل دیئے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…