بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

شعیب شیخ کی درخواست سننے سے سندھ ہائیکورٹ کے جج کی معذرت

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سلیم جیسر نے گرفتار ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ہفتہ کوایگزیکٹ سی ای او شعیب شیخ کی منی لانڈرنگ کے کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سلیم جیسر کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے ملزم شعیب شیخ کی درخواست ضمانت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو بھیجتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ شعیب

شیخ کے شریک ملزمان چندامنی ایکس چینج کے جنید اور یونس کو ضمانت جسٹس نذراکبر پر مشتمل بینچ نے دی ۔اس لیے ملزم شعیب شیخ کی درخواست ضمانت بھی اسی بینچ کے سامنے پیش کی جائے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم شعیب شیخ کی درخواست ضمانت مستر د کردی تھی جس کے خلاف ملزم شعیب شیخ نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر 17کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…