ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چینی سفیر کی آرمی چیف سے اہم ملاقات،کیا باتیں ہوئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاوجنگ نے ملاقات کی جس میں جس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (

آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاوجنگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی سی پیک کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اپک چین تعلقات پر گفتگو کی گئی چینی سفیر نے امن واستحکام کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کا وشوں اور کامیابیوں کی تعریف کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…