بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

آؤ کسی میں ہمت ہے تو مجھے جوتا مارو،عمران خان کی جانب سے دیا گیا چیلنج کون پوراکرنیوالا ہے، کپتان کو خبر دار کردیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کا جوتا مارنے والا چیلنج اٹک یا راولپنڈی میں کوئی قبول کر لے۔ عمران خان نے  جہلم میں کارکنان سے خطاب کے دوران چیلنج کیا تھا کہ اگر کوئی ن لیگ کا کارکن یہاں کھڑا ہے تو میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ میں سامنے کھڑا ہوں ۔ہمت ہے تو آکر جوتا مارو۔

جس پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی مجیب الرحمن شامی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جس طرح سے سب کو چینلج کیا تو اس طرح سے کوئی جوتا مارنے نہیں آتا۔جوتا مارنے والا تو اچانک سامنے آتا ہے۔عمران خان نے چیلنج کھیوڑہ میں دیا ہے لیکن ہو سکتا ہے جب عمران خان کھیوڑہ سے آگے جائیں تو عمران خان کا جوتا مارنے والا چیلنج اٹک یا راولپنڈی میں کوئی قبول کر لے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…