پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں، عمران خان کا شکوہ، انتہائی حیرت انگیزپیشکش کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنڈدادنخان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں، میں سامنے کھڑا ہوں جس نے جوتا مارنا ہے مار لے،ہم وو ٹ کا صحیح استعمال کر کے نیا پاکستان بنائیں گے، امیر مزید امیر اور غریب مزید غریب ہوتا جارہا ہے، ہم نئی سوچ نیا نظام لائیں گے۔ بدھ کو پنڈ دادنخان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں نے پی ٹی آئی کا ممبر بننا ہے، ملک میں تبدیلی

کا وقت آ گیا ہے، نوجوانوں کے مسائل کا حل اپنے منشور میں شامل کریں گے، ووٹ کا صحیح استعمال کر کے نیا پاکستان بنائیں، امیر مزید امیر اور غریب مزید غریب ہوتا جارہا ہے، مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے، بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں سامنے کھڑا ہوں جس نے جوتا مارنا ہے مارلے، میں کیچ بھی اچھا کرتا ہوں اور تھرو بھی ، میں ممبر شپ مہم کیلئے آپ کے پاس آیا ہوں، ہم نئی سوچ، نیا نظام لے کر آئیں گے، 2018کا الیکشن پاکستان کی تقدیر بدلے گا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…