جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ملک کی پہلی مفت تعلیم اور رہائش فراہم کرنے والی یونیورسٹی کا آغاز ،طلباء کو رہائشی اور کھانے پینے کی سہولیات بھی مفت فراہم کی جائیں گی،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام اباد (این این آئی) ملک کی پہلی مفت تعلیم اور رہائش فراہم کرنے والی یونیورسٹی کا آغاز اگست 2018ء میں ہو گا۔ اخوت کے بانی اور سی ای او ڈاکٹر امجد ثاقب کے مطابق یہ ملک کی پہلی یونیورسٹی ہو گی جہاں پر ملک بھر سے آنے والے طلباء و طالبات کو مفت معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دو دراز کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو رہائشی اور کھانے پینے کی سہولیات بھی مفت فراہم کی جائینگی۔

انہوں نے کہا کہ منصوبہ کیلئے زمین خریداری جا چکی ہے اور منصوبہ کے پہلے مرحلے پر اخراجات کا 500 ملین روپے ہے۔ انہوں نے مخیر خضرات سے اپیل کی ہے کہ معیاری تعلیم کی مفت فراہمی کے حوالے سے منصوبہ میں ایک اینٹ کا عطیہ دیں اور صرف 5 لاکھ اینٹوں کے عطیہ سے پہلا مرحلہ مکمل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک اینٹ کے عطیہ کے لئے صرف ایک ہزار روپے کی ضرورت ہو گی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…