جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ کے میچ کے دوران۔۔۔! پاکستان میں ’’کنڈوم‘‘ کا ایسا اشتہار متعارف کروا دیا گیا جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے چہرے شرم سے سرخ ہو گئے، عوام کا شدید ردعمل

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے ممالک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف ذرائع استعمال کیے جاتے ہیں ان میں ایک طریقہ کنڈوم بھی ہے، پاکستان مسلمان ملک ہونے کے ناتے یہاں کنڈوم کے بارے گفتگو کو بھی ٹھیک نہیں سمجھا جاتا لیکن اس کے باوجود کنڈوم

کے اشتہارات چلائے جاتے ہیں لیکن ان اشتہارات میں الفاظ ایسے استعمال کیے جاتے ہیں کہ وہ پھر بھی قابل برداشت ہوتے ہیں مگر اب کنڈوم کے بارے میں ایک ایسا اشتہار متعارف کرایا گیا ہے جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے چہرے شرم سے سرخ ہو گئے، اس اشتہار میں باقاعدہ کرکٹ کمنٹری کی طرز پر سارے معاملے کی تشہیر کی گئی ہے اور ساتھ ساتھ وہ جملے لکھے ہوئے بھی آ رہے ہیں اور جس طرح کوئی کمنٹری کرنے والا لمحہ بہ لمحہ بدلتی کھیل کی صورتحال پر تبصرہ کرتا ہے بالکل اسی طرح تبصرہ کیا گیا ہے۔ یہ اشتہار فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھا جا سکتا کیونکہ اس اشتہار میں جو الفاظ کہے جا رہے ہیں وہ بالکل واضح ہیں، اگر آپ اپنے خاندان کے ساتھ ٹی وی دیکھ رہے ہیں اس موقع پر یہ اشتہار آ جاتا ہے تو یقیناً آپ چینل بدلنے پر مجبور ہو جائیں گے کیونکہ نہ صرف ساری صورتحال پر کمنٹری کی گئی ہے بلکہ ویڈیو پر لکھا ہوا بھی آ رہا ہے۔یہ اشتہار کرکٹ میچ کے دوران دکھایا گیا۔  کنڈوم کے بارے میں ایسا اشتہار متعارف کرایا گیا ہے جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے چہرے شرم سے سرخ ہو گئے



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…