پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف پارٹی صدارت سے نااہل کیاہوئے شیر کا نشان بھی چھن گیا،شیر کو اب کیا بنا دیا گیا،دلچسپ انتخابی نشان جاری

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے حلقہ پی پی 30 میں ٹکٹ منسوخ ہونے پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کو پارٹی نشان ہٹا کر آزاد حیثیت کا انتخابی نشان پک اپ الاٹ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی 30 کے مسلم لیگی ایم پی اے طاہر اقبال سندھو کے انتقال کے بعد ضمنی الیکشن میں مرحوم ایم پی اے کے کزن یاسر ظفر سندھو کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے تاہم نواز شریف کے پارٹی صدارت

سے نااہل ہونے کے باعث ان کا ٹکٹ بھی منسوخ ہو گیا جس کے بعد مسلم لیگی امیروار یاسر ظفر سندھو کو شیر کی بجائے آزاد حیثیت کا انتخابی نشان پک اپ الاٹ کر دیا گیاہے اس حلقہ سے پی ٹی آئی کے رائو ساجد محمود اور دوسرے امیدوار رائو یاسر ظفر سندھو،رائو وقاص احمد،عاصم اقبال میدان میں ہیں ،ایک لاکھ 73 ہزار 919 ووٹران اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔جبکہ پولنگ 4 مارچ کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…