اسلا م آ با د(آن لائن)وفاقی دارا لحکو مت میں آ بادی 20لا کھ سے زا ہد تجا وز کر گئی لیکن پو لیس کی نفر ی آ با دی کے تنا سب سے نہ بڑ ھنے کی وجہ سے جر ائم کا سد با ب نہ ہو سکا ،وفاقی پو لیس کی کل نفر ی کی تعداد 10ہز ار5سو ہے جس میں سے سیکیو ر ٹی ڈویثر ن کے پا س 35سو،ٹر یفک آ فس میں 250،پو لیس لا ئن ہیڈ کو ا ر ٹر میں 25سواور سپیشل بر انچ میں 200اہلکا ر تعینا ت ہیں ،اور وی آ ئی پی نفر ی علحیدہ سے تعینا ت کی گئیں ہیں اور 22تھا نو ں میں 3ہز ار سے زا ہد نفر ی تعینا ت کی گئیں ہیں جو وفاقی دار لحکو مت کے مختلف علا قو ں میں ڈ یوٹی فرا ئض سر انجا م دے رہے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م آ با د کی 20لا کھ سے زا ہد آ با دی ہے آ با دی کے تنا سب سے جر ائم کی شر ح میں تیز ی سے اضا فہ ہو رہا ہے جسکو کنٹرو ل کر نے کے لیے 10ہز ار 5سو اہلکا ر تعینا ت کیے گئے ہیں جو وفاقی وزیر دا خلہ اور انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس کے لیے ایک سوا لیہ نشا ن ہے ،22تھا نو ں کی حدود میں جر ائم کی شر ح میں تیز ی سے اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ،سنگین واردا تو ں کے سا تھ سا تھ قتل و گا ر ت بھی معمو ل بنتا جا رہا ہے جس کو وفاقی پو لیس نفر ی کمی کی وجہ سے آ ج تک کنٹرو ل نہ کر سکی ،جا ئے وقو ع پر بر وقت نہ پہنچنا بھی اہلکا رو ں کا معمو ل بنتا جا رہا ہے ،22تھا نو ں میں 3ہز ار کے قر یب نفر ی تعینا ت کی گئی ہے مختلف تھا نو ں میں 60سے 70اہلکا ر ڈ یو ٹی فرا ئض سر انجا م دیتے ہیں جن میں سے چند اہلکا ر رو ٹین کے مطا بق تھانو ں سے غا ئب رہتے ہیں اور گھر و ں میں بیٹھ کر تنخو ا ئیں وصول کر رہے ہیں جنکا آ ج تک افسران با لا کو علم نہ ہے ،جبکہ وفاقی پو لیس میں کنسٹبل سے لیکر اے ایس آ ئی سمیت دیگر اہم اسا میہ خا لی ہیں جس پر تا حا ل بھر تیا ں نہ ہو نے کے با عث وفاقی پو لیس کو نفر ی کی کمی کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے اس حوا لے سے پو لیس تر جما ن سے مو قف لیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ ہمیں پو لیس نفر ی کی کمی کا سا منا ضرور ہے اس کے با و جو د ،22تھا نو ں میں اہلکا رنیک نیتی کے سا تھ ڈ یو ٹی کے فرا ئض سر انجا م دیتے ہیں ،گر می سر دی دھو پ میں بھی اہلکا ر چا ک و چو بند رہتے ہیں۔