پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نقیب اللہ محسود اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمات جعلی قرار

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نقیب اللہ محسود اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمات کو پولیس نے جعلی قرار دیتے ہوئے رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کردی ہے ۔عدالت نے رپورٹ متعلقہ ا ے ٹی سی کو ارسال کردی ۔ہفتے کو پولیس کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نقیب اللہ کو

جس مقابلے میں مارا گیا وہ پولیس مقابلہ جعلی تھا ۔جاں بحق ہونے والے افراد سے کوئی اسلحہ بھی برآمد نہیں ہوا ۔تفتیشی افسر کے مطابق پولیس مقابلہ جعلی ہے تو اسلحہ برآمدگی کا معاملہ بھی جعلی ہی ہے ۔جعلی مقابلہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہے جبکہ شعیب شوٹر اور دیگر کو فرار کرنے والوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج نے پولیس رپورٹ متعلقہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کو ارسال کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…