جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف پارٹی صدارت سے نااہل کیاہوئے شیر کا نشان بھی چھن گیا،شیر کو اب کیا بنا دیا گیا،دلچسپ انتخابی نشان جاری

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے حلقہ پی پی 30 میں ٹکٹ منسوخ ہونے پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کو پارٹی نشان ہٹا کر آزاد حیثیت کا انتخابی نشان پک اپ الاٹ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی 30 کے مسلم لیگی ایم پی اے طاہر اقبال سندھو کے انتقال کے بعد ضمنی الیکشن میں مرحوم ایم پی اے کے کزن یاسر ظفر سندھو کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے تاہم نواز شریف کے پارٹی

صدارت سے نااہل ہونے کے باعث ان کا ٹکٹ بھی منسوخ ہو گیا جس کے بعد مسلم لیگی امیروار یاسر ظفر سندھو کو شیر کی بجائے آزاد حیثیت کا انتخابی نشان پک اپ الاٹ کر دیا گیاہے
اس حلقہ سے پی ٹی آئی کے رائو ساجد محمود اور دوسرے امیدوار رائو یاسر ظفر سندھو،رائو وقاص احمد،عاصم اقبال میدان میں ہیں ،ایک لاکھ 73 ہزار 919 ووٹران اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔جبکہ پولنگ 4 مارچ کو ہوگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…